اتوار 26 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کی فضیلت اور اسے وقت پر ادا کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«لَیْسَ عَمَلٌ أَحَبَّ إِلَی اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الصَّلَاةِ، فَلَا یَشْغَلَنَّکُمْ عَنْ أَوْقَاتِهَا شَیْءٌ مِنْ أُمُورِ الدُّنْیَا

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

خداوند عزوجل کے ہاں نماز سے بڑھ کر کوئی پسندیدہ عمل نہیں، پس دنیاوی معاملات میں سے کوئی بھی چیز تمہیں نماز کے اوقات سے غافل نہ کر دے۔

الخصال، ص 621، ح 10

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha