ہفتہ 11 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کی غربت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غربت اور تنہائی کا ذکر فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کمال الدین" سے نقل کی گئی ہے۔اس

روایت کا متن اس طرح ہے:

«أَنَّهُ ذَکَرَ الْمَهْدِیَّ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَیْهِ فَقَالَ: صَاحِبُ الْأَمْرِ هُوَ الشَّرِیدُ الطَّرِیدُ الْفَرِیدُ الْوَحِیدُ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے جب مہدی موعود علیہ السلام کا ذکر کیا تو فرمایا:

صاحبِ امر وہ ہے جو جلاوطن، بے کس و تنہا ہے۔

کمال الدین، ج 1، ص 563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha