حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الجواد علیہ السلام:
مَنْ لَمْ یَعْرِفِ الْمَوَارِدَ أَعْیَتْهُ الْمَصَادِرُ.
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص یہ ہی نہ جانتا ہو کہ کسی کام کا آغاز کہاں سے کرنا ہے، وہ اسے پایۂ تکمیل تک پہنچانے سے عاجز رہتا ہے (جو موقعہ شناس نہیں ہوتا حالات اسے تباہ کر دیتے ہیں)۔
بحار الأنوار، ج 71، ص 340، ح 13









آپ کا تبصرہ