۶ آذر ۱۴۰۳ |۲۴ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 26, 2024
تهمت
اپنے آپ کو تہمت کی جگہ سے بچائیں

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو تہمت کے مقام سے بچنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

مَن عَرَّضَ نَفسَهُ لِلتُّهمَهِ فَلایَلومَنَّ مَن أساءَ الظَّنَّ بِه.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے آپ کو تہمت کے مقام پر رکھے تو اس کے متعلق بدگمانی کرنے والوں کو ملامت کرنے کا اسے کوئی حق نہیں ہے۔

بحارالانوار، ج ٧۵، ص ٩١

تبصرہ ارسال

You are replying to: .