جمعرات 18 جون 2026 - 03:00
حدیث روز | امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر آنسو بہانے کا اجر

حوزہ/ پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر آنسو بہانے کے اجر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

«یا فاطِمَةُ! کُلُّ عَیْنٍ باکِیَةٌ یَوْمَ الْقِیامَةِ إِلَّا عَیْنٌ بَکَتْ عَلی مُصابِ الْحُسَیْنِ، فَإِنَّها ضاحِکَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ بِنَعِیمِ الْجَنَّةِ.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

اے فاطمہ! قیامت کے دن ہر آنکھ گریہ کرنے والی ہوگی، سوائے اس آنکھ کے جو حسین کی مصیبت پر روئی ہو، کیونکہ وہ آنکھ بہشت کی نعمتوں سے خوش وخرم ہوگی۔

بحار الأنوار، ج ۴۴، ص ۲۹۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha