حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام:
ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَکونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ؛
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا :
مومن کے لیے یہ امر کس قدر قبیح ہے کہ اس کے دل میں ایسی خواہش پیدا ہو جو اسے ذلت و خواری سے دوچار کر دے۔
تحف العقول، ص 489









آپ کا تبصرہ