حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علی علیه السلام:
«مَنْ رُفِعَ بِلَا کِفَایَةٍ وُضِعَ بِلَا جِنَایَةٍ.»
امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص بغیر لیاقت اور صلاحیت کے بلند کیا جائے، وہ بغیر کسی جرم کے (اُس مرتبے سے) گرا دیا جائے گا۔
غررالحکم، ص 344









آپ کا تبصرہ