جمعہ 4 ستمبر 2026 - 03:08
حدیث روز | خدا پر بھروسہ انسان کو دوسروں سے بے نیاز کر دیتا ہے.

حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں توکل اور خدا پر اعتماد کے ذریعے انسان کی بے نیازی کے اثرات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

«مَنِ اسْتَغْنَی بِاللَّهِ افْتَقَرَ النَّاسُ إِلَیْهِ

امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اللہ کے سہارے بے نیاز ہو جائے، لوگ اس کے محتاج ہو جاتے ہیں۔

بحار الانوار، ج 75، ص 79، ح 62

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha