حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
«عَجَـبا لِلْمُتَکَـبِّرِ الْفَخـُورِ، الذّی کانَ بالاَْمْسِ نُطْفَةً ثُمّ هُوَغَدَا جیفَةٌ.»
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
تعجب ہے اس تکبر کرنے والے پر جو گزشتہ کل ایک بدبو دار اور بے قدرو قیمت نطفہ تھا اور آنے والے کل ایک لاش اور متعفن مردار ہو گا۔
اصول کافی، ج 4، ص 20









آپ کا تبصرہ