حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا یحضره الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«یَنْبَغِی لِلْإِمَامِ أَنْ یَکُونَ صَلَاتُهُ عَلَی صَلَاةِ أَضْعَفِ مَنْ خَلْفَهُ.»
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
امام کو چاہیے کہ اس کی نماز پیچھے کھڑے ہوئے لوگوں میں سے سب سے کمزور شخص کی نماز کے مطابق ہو۔
من لا یحضره الفقیہ، ج ۱، ص ۳۹۰









آپ کا تبصرہ