حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«سَتُدْفَنُ فِیهَا امْرَأَةٌ مِنْ أَوْلَادِی تُسَمَّی فَاطِمَةُ، فَمَنْ زَارَهَا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ.»
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
عنقریب وہاں (قم میں) میری اولاد میں سے ایک خاتون دفن کی جائے گی جس کا نام فاطمہ ہوگا، پس جو شخص اس کی زیارت کرے اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی۔
بحار الأنوار، ج ۶۰، ص ۲۱۶









آپ کا تبصرہ