حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:
«إِنَّ أَوْلَی النَّاسِ بِاللَّهِ وَبِرَسُولِهِ مَنْ بَدَأَ بِالسَّلَامِ.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
بیشک لوگوں میں اللہ اور اس کے رسول کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو سلام میں پہل کرے۔
بحار الانوار، ج 76، ص 12










آپ کا تبصرہ