جمعہ 2 اکتوبر 2026 - 11:42
حدیث روز | تندرستی اور پرخوری

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں پرخوری اور تندرستی کے باہم اکھٹے نہ ہونے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیہ السلام:

«لَا تَجْتَمِعُ الصِّحَّةُ وَالنَّهَمُ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

تندرستی اور پرخوری کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے۔

غررالحکم، ح 10570

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha