پیر 28 ستمبر 2026 - 03:35
حدیث روز | برائی کے مقابلے میں انسان کی ذمہ داری

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی منکر کے مقابلے میں ذمہ داری اور دل، ہاتھ اور زبان سے اس پر ردعمل کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تہذیب الأحکام" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«مَنْ تَرَکَ إِنْکَارَ الْمُنْکَرِ بِقَلْبِهِ وَیَدِهِ وَلِسَانِهِ فَهوَ مَیِّتٌ بَیْنَ الْأَحْیَاءِ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے دل، ہاتھ اور زبان سے منکر کا انکار نہ کرے، وہ زندوں کے درمیان ایک مردہ ہے۔

تہذیب الأحکام، ج 6، ص 181

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha