جمعرات 1 اکتوبر 2026 - 03:32
حدیث روز | بندوں کی توبہ پر خدا خوش ہوتا ہے

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں بندوں کی توبہ پر اللہ تعالیٰ کی خوشی و رضا مندی کا ذکر فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«اللَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ الْعَبْدِ مِنَ الْعَقِیمِ الْوَالِدِ وَمِنَ الضَّالِّ الْوَاجِدِ.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ پر اس بانجھ شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جو باپ بن جائے، اور اس گم گشتہ شخص سے بھی زیادہ جو اپنا گمشدہ پا لے۔

مستدرک الوسائل، ج 17، ص 126

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha