بدھ 7 اکتوبر 2026 - 03:07
حدیث روز | ایمان کی نشانی

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایمان کی ایک نشانی کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«مَنْ سَاءَتْهُ سَیِّئَتُهُ وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ فَهُوَ الْمُؤْمِنُ.»

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس شخص کو اس کی برائی ناگوار ہو اور اس کو اپنی نیکی خوش کرے، وہ مؤمن ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 16، ص 92

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha