پیر 12 اکتوبر 2026 - 03:06
حدیث روز | دوسروں سے پہلے اپنی اصلاح کریں

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی اصلاح سے پہلے خود کی اصلاح پر تاکید فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیہ السلام:

«إِنْ سَمَتْ هِمَّتُکَ لِإِصْلَاحِ النَّاسِ فَابْدَأْ بِنَفْسِکَ، فَإِنَّ تَعَاطِیَکَ إِصْلَاحَ غَیْرِکَ وَأَنْتَ فَاسِدٌ أَکْبَرُ الْعَیْبِ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اگر تمہاری ہمت لوگوں کی اصلاح کی طرف کمر بستہ ہو تو پہلے اپنے آپ سے شروع کرو، کیونکہ اپنے آپ کے فاسد ہونے کے باوجود دوسروں کی اصلاح میں مشغول ہونا سب سے بڑا عیب ہے۔

غررالحکم، حدیث 3749

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha