پیر 19 اکتوبر 2026 - 10:05
حدیث روز | افضل ترین صدقہ

حوزہ/ پییغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں صدقے کے سب سے افضل مصداق کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ: أَیُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ: «عَلَی ذِی الرَّحِمِ الْکَاشِحِ.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ صدقہ جو ایسے رشتہ دار پر کیا جائے جو تم سے کینہ رکھتا ہو۔

بحار الانوار، جلد 93، صفحہ 179

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha