حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم و دررالکلم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«الطُّمَأْنِینَةُ إِلَی کُلِّ أَحَدٍ قَبْلَ الاِخْتِبَارِ مِنْ قُصُورِ الْعَقْلِ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
کسی شخص پر اسے جانچنے سے پہلے مکمل بھروسہ کر لینا عقل کی کوتاہی ہے۔
غررالحکم و دررالکلم، حدیث نمبر 1980










آپ کا تبصرہ