پیر 26 اکتوبر 2026 - 03:12
حدیث روز | قیامت کے دن حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا گناہ گارون کی شفاعت کریں گی.

حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے ایک روایت میں روزِ قیامت میں شفاعت کے مقام ومنزلت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "إحقاق الحق" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمة علیها السلام«إِذَا حُشِرْتُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ أَشْفَعُ عُصَاةَ أُمَّةِ النَّبِیِّ صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ.»

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا نے فرمایا:

جب میں روزِ قیامت اٹھائی جاؤں گی تو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت کے گناہ گاروں کی شفاعت کروں گی۔

إحقاق الحق، جلد 19، صفحہ 129

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha