حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ: أَیُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ: «عَلَی ذِی الرَّحِمِ الْکَاشِحِ.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ صدقہ جو ایسے رشتہ دار پر کیا جائے جو تم سے کینہ رکھتا ہو۔
بحار الانوار، جلد 93، صفحہ 179










آپ کا تبصرہ