حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«طُوبَی لِمَنْ أَنْفَقَ الْفَضْلَ مِنْ مَالِهِ وَأَمْسَکَ الْفَضْلَ مِنْ کَلَامِهِ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے مال کی اضافی مقدار کو (اللہ کی راہ میں) خرچ کرے اور اپنی گفتگو کی اضافی باتوں کو سے صرف نظر کرے۔
بحار الانوار، جلد 68، صفحہ 283










آپ کا تبصرہ