منگل 20 اکتوبر 2026 - 03:24
حدیث روز | کسی کو جانچنے سے پہلے اس پر بھروسہ کرنا کم عقلی ہے

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو آزما لینے سے پہلے ان پر اعتماد کرنے کے نقصان کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم و دررالکلم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«الطُّمَأْنِینَةُ إِلَی کُلِّ أَحَدٍ قَبْلَ الاِخْتِبَارِ مِنْ قُصُورِ الْعَقْلِ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

کسی شخص پر اسے جانچنے سے پہلے مکمل بھروسہ کر لینا عقل کی کوتاہی ہے۔

غررالحکم و دررالکلم، حدیث نمبر 1980

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha