منگل 27 اکتوبر 2026 - 03:02
حدیث روز | حقیقی شیعوں کی پہچان کا معیار

حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام سے نسبت کے معیار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمة علیها السلام:

«إِنْ کُنْتَ تَعْمَلُ بِمَا أَمَرْنَاکَ وَتَنْتَهِی عَمَّا زَجَرْنَاکَ عَنْهُ فَأَنْتَ مِنْ شِیعَتِنَا وَإِلَّا فَلَا.»

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا نے فرمایا:

اگر تم اس پر عمل کرتے ہو جس کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے اور اس سے رک جاتے ہو جس سے ہم نے تمہیں منع کیا ہے، تو تم ہمارے شیعوں میں سے ہو، ورنہ ہرگز نہیں۔

بحار الانوار، جلد 68، صفحہ 155

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha