حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
«مَا عُبِدَ اللَّهُ بِشَیْءٍ مِنَ التَّحْمِیدِ أَفْضَلَ مِنْ تَسْبِیحِ فَاطِمَةَ عَلَیْهَا السَّلَامُ.»
امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:
حمد و ثنا میں سے کسی چیز کے ذریعے اللہ کی عبادت اتنی افضل نہیں کی گئی جتنی تسبیح حضرت فاطمہ علیہا السلام کے ذریعے کی گئی ہے۔
الکافی، ج 3، ص 343










آپ کا تبصرہ