حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع السعادات" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:
«إِنَّ أَکْثَرَ صِیَاحِ أَهْلِ النَّارِ مِنَ التَّسْوِیفِ.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
دوزخیوں کی سب سے زیادہ چیخ و پکار توبہ کو ٹالنے (آج نہیں، کل کریں گے) کی وجہ سے ہوگی۔
جامع السعادات، جلد 3 صفحہ ۴۶










آپ کا تبصرہ