منگل 13 اکتوبر 2026 - 03:00
حدیث روز | صدقہ؛ اللہ کے ساتھ معاملہ ہے

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں صدقہ دینے کو تنگدستی میں گشائش کا راستہ قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«إِذَا أَمْلَقْتُمْ فَتَاجِرُوا اللهَ بِالصَّدَقَةِ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب تم تنگدست ہو جاؤ تو صدقہ دے کر اللہ کے ساتھ تجارت کرو۔

غررالحکم، صفحہ 395، حدیث 9139

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha