جمعہ 16 اکتوبر 2026 - 03:03
حدیث روز | مال کے انفاق اور زبان کی حفاظت کی اہمیت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کو اپنے انفرادی کردار پر توجہ دینے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«طُوبَی لِمَنْ أَنْفَقَ الْفَضْلَ مِنْ مَالِهِ وَأَمْسَکَ الْفَضْلَ مِنْ کَلَامِهِ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے مال کی اضافی مقدار کو (اللہ کی راہ میں) خرچ کرے اور اپنی گفتگو کی اضافی باتوں کو سے صرف نظر کرے۔

بحار الانوار، جلد 68، صفحہ 283

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha