اتوار 11 اکتوبر 2026 - 03:33
حدیث روز | حسد کرنے والے کو  سکون نصیب نہیں ہوتا

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حسد کو دل کے سکون اور آرام سے محرومی کا سبب قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«لاَ یَطْمَعَنَّ اَلْحَسُودُ فِی رَاحَةِ اَلْقَلْبِ.»

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

حسد کرنے والا ہرگز دل کے سکون اور آرام کی امید نہ رکھے۔

بحار الأنوار، ج 70، ص 252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha