جمعرات 8 اکتوبر 2026 - 03:00
حدیث روز | دوسروں کی غلطی پر ذمہ داری کا مظاہرہ

حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی اپنے دینی بھائی کے نادرست عمل کے مقابلے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی تاکید فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الامالی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام موسی الکاظم علیه السلام:

«مَنْ رَأَی أَخَاهُ عَلَی أَمْرٍ یَکْرَهُهُ فَلَمْ یَرُدَّهُ عَنْهُ وَهُوَ یَقْدِرُ عَلَیْهِ، فَقَدْ خَانَهُ.»

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے بھائی کو ایسے کام پر دیکھے جو اسے ناپسند ہو اور وہ اسے روکنے کی قدرت رکھتا ہو مگر اسے نہ روکے، تو اس نے اس کے ساتھ خیانت کی۔

الأمالی صدوق، ص 343

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha