حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«إِذَا أَمْلَقْتُمْ فَتَاجِرُوا اللهَ بِالصَّدَقَةِ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
جب تم تنگدست ہو جاؤ تو صدقہ دے کر اللہ کے ساتھ تجارت کرو۔
غررالحکم، صفحہ 395، حدیث 9139










آپ کا تبصرہ