اتوار 18 اکتوبر 2026 - 03:17
حدیث روز | مشورہ لینے والے کا حق

حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں مشورہ لینے والے کے ایک حق کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

«حَقُّ الْمُسْتَشِیرِ إِنْ عَلِمْتَ أَنَّ لَهُ رَأْیاً أَشَرْتَ عَلَیْهِ وَإِنْ لَمْ تَعْلَمْ أَرْشَدْتَهُ إِلَی مَنْ یَعْلَمُ.»

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

مشورہ لینے والے کا حق یہ ہے کہ اگر تمہارے پاس اس کی رہنمائی کے لیے کوئی رائے ہے تو اسے مشورہ دو، اور اگر تمہارے پاس اس کی رہنمائی کے لیے کوئی رائے نہیں ہےتو اسے ایسے شخص کی طرف رہنمائی کرو جو اس کی رہنمائی کرنا جانتا ہو۔

خصال، صفحہ 570

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha