ہفتہ 24 اکتوبر 2026 - 03:32
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی فضیلت

حوزہ/ پییغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بلند مقام کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

«أَوَّلُ شَخْصٍ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ فَاطِمَةُ.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والی ہستی فاطمہ سلام الله عليها ہیں۔

بحار الأنوار، ج 43، ص 44

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha