حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
«أَفْضَلُ الْمَالِ مَا وُقِیَ بِهِ الْعِرْضُ.»
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
بہترین مال وہ ہے جس کے ذریعے آبرو کی حفاظت کی جائے۔
بحار الانوار، جلد 78، صفحہ 352










آپ کا تبصرہ