ہفتہ 31 اکتوبر 2026 - 03:26
حدیث روز | زیادہ کھانے (پرخوری) سے پرہیز

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کھانے کی عادات اور جسمانی صحت پر ان کے اثرات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیہ السلام:

«قِلَّةُ الْأَکْلِ یَمْنَعُ کَثِیرًا مِنْ أَعْلَالِ الْجِسْمِ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کم کھانا جسم کی بہت سی بیماریوں سے روکتا ہے۔

غررالحکم، جلد 4، صفحہ 505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha