حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«إِنَّ رَأْیَکَ لَا یَتَّسِعُ لِکُلِّ شَیْءٍ، فَفَرِّغْهُ لِلْمُهِمِّ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
بیشک تیری فکر ہر چیز کی گنجائش نہیں رکھتی، اس لیے اسے اہم امور کے لیے فارغ رکھو۔
غررالحکم، جلد 2، صفحہ 606










آپ کا تبصرہ