بدھ 28 اکتوبر 2026 - 02:49
حدیث روز | حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی مظلومیت.

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے کچھ رنج والم اور مظلومیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الامالی" شیخ طوسی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

«إِنَّ فَاطِمَةَ عَلَیْهَا السَّلَامُ لَمْ تَزَلْ مَظْلُومَةً، مِنْ حَقِّهَا مَمْنُوعَةً وَعَنْ مِیرَاثِهَا مَدْفُوعَةً.»

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک حضرت فاطمہ علیہا السلام ہمیشہ مظلوم رہیں، ان سے ان کا حق چھینا گیا اور انہیں ان کی میراث سے محروم رکھا گیا۔

الامالی، شیخ طوسی، صفحہ 155

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha