جمعہ 30 اکتوبر 2026 - 03:29
بچے کو بسم اللہ یاد کرانے کا ثواب
بچے کو بسم اللہ یاد کرانے کا ثواب

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں بچے کو بسم اللہ یاد کرانے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب مجمع البیان سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:

أنَّهُ إذا قالَ الْمُعَلِّمُ لِلصَّبیِّ قُل بِسمِ اللّهِ الرَّحمنِ الرَّحیمِ، فَقالَ الصَّبیُّ بِسمِ اللّهِ الرَّحمنِ الرَّحیمِ کَتَبَ اللّه ُ بَراءَةً لِلصَّبِیِّ و بَراءَةً لأِبَوَیهِ و بَراءَةً لِلمُعَلِّمِ.

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:

جب استاد بچے سے کہے کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھو، اور بچہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ لے، تو اللہ تعالیٰ اس بچے، اس کے والدین اور اس کے استاد، تینوں کے لیے جہنم سے نجات اور براءت لکھ دیتا ہے۔

مجمع البیان، ج ۱، ص ۵۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha