ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - 03:00
حدیث روز | جمعہ کے دن صلوات کی فضیلت

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں روزِ جمعہ کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہلبیت علیہم السلام پر صلوات بھیجنے کی فضیلت پر تاکید فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

«مَا مِنْ شَیْءٍ یُعْبَدُ اللَّهُ بِهِ یَوْمَ الْجُمُعَةِ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنَ الصَّلَاةِ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ.»

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

روزِ جمعہ کو اللہ کی عبادت کے لیے کوئی چیز مجھے محمد اور آلِ محمد پر درود بھیجنے سے زیادہ محبوب نہیں ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 7، ص 388

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha