حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«تَوَقَّعْ أَمْرَ صَاحِبِکَ لَیْلَکَ ونھارک .»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے صاحبِ امر (امام زمانہ علیہ السلام) کے ظہور کا رات دن انتظار کرو۔
بحار الانوار، ج 98، ص 159









آپ کا تبصرہ