پیر 15 مارچ 2021 - 02:40
حدیث روز | مومنین کے رزق و روزی کی تقسیم کا مہینہ

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں "ماہ شعبان" کا نام "شعبان" رکھنے کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

 إنَّما سُمِّيَ شَعبانُ لأِنَّهُ يَتَشَعَّبُ فيهِ أرزاقُ المُؤمِنينَ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ماہ شعبان" کا نام "شعبان" رکھا گیا ہے کیونکہ اس مہینے میں مؤمنین کی روزی تقسیم ہوتی ہے۔

ثواب الأعمال ، ص 62

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha