۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
News ID: 366470
12 مارچ 2021 - 02:14
حدیث روز

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں عزت مند ترین موت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:

أشرَفُ المَوتِ قَتلُ الشَّهادَةِ

حضرت پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:

عزت مند ترین موت شہادت کی موت ہے۔

بحارالأنوار ، ج ۱۰۰ ، ص ۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .