حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَن أحيا لَيلةَ العِيدِ و لَيلةَ النِّصفِ مِن شَعبانَ، لَم يَمُتْ قَلبُهُ يَومَ تَموتُ القُلوبُ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو عید (فطر اور قربان) کی رات اور نیمۂ شعبان کی رات کو جاگ کر حالت عبادت میں گزارے تو جس دن دل مردہ ہو جائیں گے اس کا دل مردہ نہیں ہو گا۔
ثواب الأعمال: 2 / 102 / 1









آپ کا تبصرہ