اتوار 22 فروری 2026 - 01:02
حدیث روز | ماہِ رمضان اور اطاعتِ الٰہی میں رغبت

حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ رمضان کو مومنین کے لئے نیکیوں کے حصول میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبیٰ علیه السلام:

إنَّ اللّه َجَعَلَ شَهرَ رَمضانَ مِضمارا لِخَلقِهِ فَیستَبِقونَ فیهِ بِطاعَتِهِ إلى مَرضاتِهِ

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند متعال نے ماہ مبارک رمضان کو اپنی مخلوق کے لئے (نیکیوں کے حصول میں) مقابلہ کا میدان قرار دیا ہے تاکہ وہ اپنے پروردگار کی خوشنودی کی خاطر اور اس کی اطاعت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جائیں۔

تحف العقول، ص ۲۳۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha