منگل 17 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | صبر و شکیبائی کا خوشگوار ثمر

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نےایک روایت میں صبر و شکیبائی کے خوشگوار ثمرے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اَلصَّبْرُ يُعَقِّبُ خَيْراً، فَاصْبِرُوا تَظْفُرُوا؛

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

صبر و شکیبائی کا انجام بھلائی اور خیر ہے۔ پس صبر کرو تاکہ کامیاب ہو جاؤ۔

بحارالانوار: ج71، ص 96

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .