حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب"وفیات الائمه " سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
پیامبر صلی الله علیه و آله:
مَن بَکی عَلی مُصابِ هذِهِ البِنتِ (زَینَبَ بَنتِ عَلِیٍ علیهماالسلام) کانَ کَمَن بَکی عَلی أخَوَیهَا الحَسَنِ و الحُسَینِ علیهماالسلام.
جو اس بچی زینب بنت علی علیہما السلام کے مصائب پر گریہ کرے وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے آپ کے بھائیوں امام حسن وامام حسین علیہماالسلام پر گریہ کیا ہو۔
وفیات الائمه،ص 431