حضرت زینب (س) (27)
-
کربلا، اسیرانِ اہلِ بیتؑ کے عزم اور حسینی پیغام کی ترجمانی کرتی انقلابی شاعری؛
مذہبیکرچکا دستِ یہودی پہ سعودی بیعت اب تو کعبے کو بھی آزاد کرانا ہوگا
حوزہ/ مولانا عرفان عالم پوری نے اپنے ان اشعار میں واقعۂ کربلا، حضرت زینبؑ کے عزم و استقامت، تحفظِ قرآن اور احیائے سیرتِ حسینیؑ کے پیغام کو شعری انداز میں پیش کیا ہے۔ ان کی شاعری میں کربلا سے…
-
خواتین و اطفالجناب زینب سلام الله علیہا عظمت و فضیلت کا منارہ
حوزہ/تاریخ میں بعض شخصیات اپنے عہد کی نمائندگی کرتی ہیں، مگر جنابِ زینب سلام اللہ علیہا وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے کردار سے عہد کی تعریف بدل دی۔ وہ علی علیہ السلام کی بیٹی، فاطمہ سلام اللہ علیہا…
-
مقالات و مضامینحضرت زینب سلام اللہ علیہا کی اہم صفات
حوزہ/حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زندگی کا سب سے اہم اور فیصلہ کن مرحلہ واقعۂ کربلا ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپؑ نے اہل بیت علیہم السلام کی خواتین اور بچوں کی سرپرستی کی، امام…
-
خواتین و اطفال5 جمادی الاول؛ ولادتِ جناب زینب کبریٰ سلام الله علیہا
حوزہ/حضرت زینب سلام اللہ علیہا، حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی بیٹی اور امام حسن و امام حسین علیہما السلام کی بہن ہیں۔ آئیے پہلے ان کے پیارے القاب جانیں، پھر…
-
خطبہ جمعہ پیرس،چنئی ٹمل ناڈو:
ہندوستانحضرت زینب (س) علم و ایثار، عزم و استقلال کی بے مثال شخصیت ہیں، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ امام جمعہ پیرس، چنئی نے خطبۂ جمعہ میں بچیوں کی تربیت سیرتِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی روشنی میں کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شہزادی زینب (س) کی سیرت محض عقیدت کا موضوع نہیں، بلکہ علم،…
-
مقالات و مضامینحضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ آفتابِ صبر، وقارِ عصمت
حوزہ/ حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا کی سیرت صبر، بصیرت اور حق گوئی کی ایسی لازوال مثال ہے کہ کربلا میں تلواریں خاموش ہونے کے بعد آپؑ کی آواز نے کوفہ و شام کے ایوانوں میں حق کی گواہی بلند کی…
-
علماء و مراجعنرسیں حضرت زینبؑ کے ایثار و فداکاری کے راستے پر گامزن ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے نرسنگ ڈے کے موقع پر نرسوں کی شب و روز خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا صرف کربلا کی تیماردار نہیں تھیں، بلکہ تاریخ کے سخت ترین مراحل…
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:
علماء و مراجععقیدہ جبر کے خلاف عبیداللہ بن زیاد کے دربار میں حضرت زینب (س) کا موقف تاریخی تھا: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ عبیداللہ بن زیاد کے دربار میں نظریۂ جبر کے خلاف حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کا موقف تاریخی تھا؛ انہوں نے «مَا رَاَیْتُ اِلَّا جَمِیلًا»…
-
گیلریتصاویر/ ولادت حضرت زینب کبریٰؑ کی آمد پر حرم امام حسینؑ کی گل آرائی
حوزہ/ عقیلة بنی ہاشم حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی باسعادت ولادت کے موقع پر حرم امام حسین علیہ السلام کو پھولوں سے سجایا گیا۔
-
مقالات و مضامینحضرت زینب کبریٰ (س) محراب عبادت سے میدان استقامت تک
حوزہ/کیا کہنا بی بی کی اس نورانی حیات کا جو ابتدا سے لے کر انتہا تک دین و شریعت کی تمامتر اعتقادی و ایمانی اور عملی تجلیوں سے جگماتی ہوئی نظر آتی ہے البتہ ان تجلیوں کے درمیان تجلئ "عبادت و استقامت"…
-
انٹرویوزاسلامی وحدت کی حقیقی بنیاد؛ تربیت یافتہ ذہن، متوازن شخصیت اور مثبت کردار ہے: ڈاکٹر تسنیم موسوی
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کی پرنسپل نے ہفتۂ وحدت اور میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی وحدت کی حقیقی بنیاد؛ تربیت یافتہ ذہن، متوازن شخصیت…
-
ہندوستانکارگل میں ’’صدائے زینبؑ‘‘ کے عنوان سے علمی و ادبی نشست کا انعقاد:حضرت زینب کبریٰؑ کی حیاتِ طیبہ، صبر، شجاعت اور پیغامِ کربلا کو خراجِ عقیدت
حوزہ/باقر العلوم تحقیقی و تعلیمی ادارہ کرگل کے زیرِ اہتمام ’’صدائے زینبؑ‘‘ کے عنوان سے ایک علمی و ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی بے مثال علمی، فکری اور…
-
مقالات و مضامینحضرت زینبؑ؛کربلا کے بعد ایک زندہ مکتب کی محافظ
حوزہ/ حضرت زینبؑ کی شخصیت کا ایک ایسا پہلو ہے جس پر نسبتاً کم گفتگو ہوتی ہے: وہ صرف کربلا کی گواہ نہیں تھیں؛ بلکہ وہ کربلا کے بعد باقی رہ جانے والے مکتب کی محافظ بھی تھیں۔
-
خواتین و اطفالحق کی راہ میں استقامت؛ حضرت زینب (س) کی مظلومیت کی روشنی میں
حوزہ / حق پر ڈٹ جانے کا مطلب یہ ہے کہ انسان ہر حال میں سچ کا ساتھ دے، مظلوم کی حمایت کرے اور اپنے ایمان و اصول کو دنیاوی مفادات پر قربان نہ کرے، خواہ اس کی قیمت اپنی جان ہی کیوں نہ چکانی پڑے۔
-
مقالات و مضامیناربعین؛ عشق اور وفا کا عظیم سفر
حوزہ/ مشی اربعین صرف چلنے کا نام نہیں، بلکہ یہ زینب کا راستہ ہے؛ وہ راستہ جس پر بی بی نے قافلے کے ساتھ اپنے بھائی کے جسم بے سر کا سامنا کیا مگر پھر بھی نہیں رکیں، ہم آج اسی راہ پر قدم رکھتے…
-
مقالات و مضامینکربلا میں حضرت زینبؑ کا کردار رہبرِ معظم کی نظر میں ایک فکری اور تاریخی تجزیہ
حوزہ/اسلام کی تاریخ میں جب بھی دینِ اسلام کی بقا، حق کی سربلندی اور باطل کے خلاف قیام کے لیے قربانیوں کی ضرورت پیش آئی، مردوں کے ساتھ ساتھ عظیم خواتین نے بھی صبر، استقامت، ایثار اور شجاعت کی…
-
مقالات و مضامینکربلا کی سفیر بی بیؑ/کارِ زینبی: خونِ شہادت سے شعورِ امت تک
حوزہ/اگر دسویں محرم 61 ہجری کو امام حسین اور ان کے وفادار ساتھیوں نے اپنے خون سے حق کی بقا کی بنیاد رکھی، تو ماہِ صفر میں اسی خون کی حرمت، اسی قربانی کے مقصد اور اسی تحریک کی آفاقی معنویت کو…
-
مقالات و مضامینلَا تَمْحُوا ذِكْرَنَا…؛ تم ہمارا ذکر کبھی مٹا نہیں سکو گے!
حوزہ/تاریخ میں ثبت شدہ بعض جملے صرف الفاظ نہیں ہوتے، وہ زمانوں کا فیصلہ ہوتے ہیں۔ وہ کسی ایک نشست کے لیے نہیں کہے جاتے بلکہ آنے والی صدیوں کے ضمیر کو جگانے کے لیے ادا ہوتے ہیں۔ دربارِ شام میں…
-
مقالات و مضامینجنابِ زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ صبر، استقامت اور تحریک کی علامت
حوزہ/ جب ہم جنابِ زینبِ کبریٰؑ کی زندگی کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں ایک سوال آتا ہے کہ جنابِ زینبؑ کو اتنی عظمت کیوں حاصل ہوئی؟
-
مقالات و مضامینکربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب (س) پیغامِ کربلا کی عظیم سفیر، شریکۃُ الحسین اور قافلۂ اسارت کی بے مثال قائد
حوزہ/ حضرت زینبؑ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ زہراؑ کی صاحبزادی، رسولِ اکرم (ص) کی نواسی اور امام حسنؑ و امام حسینؑ کی ہمشیرہ تھیں۔ آپؑ نے نبوت کے گھر میں آنکھ کھولی، ولایت کی آغوش میں…
-
ایرانحضرت زینب سلام اللہ علیہا نے پیغامِ عاشورا کو رہتی دنیا تک زندہ رکھا
حوزہ/ مدرسہ علمیہ زینبیہ خرم آباد ایران کے زیر اہتمام منعقدہ آنلائن علمی نشست میں مقررین نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے قائدانہ کردار کو قیام عاشورا کی بقا اور پیغام رسانی کا بنیادی ستون قرار…
-
مقالات و مضامینکربلا کے بعد حضرت زینبؑ کا کردار
حوزہ/کربلا میں امام حسینؑ نے اپنے خون سے اسلام کو زندگی بخشی اور شام میں حضرت زینبؑ نے اپنے خطبوں سے اس زندگی کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا۔
-
مقالات و مضامینبارہ محرم: کوفہ میں اسیرانِ اہلِ بیت (ع) کا ورود اور حق کی پہلی فتح
حوزہ/12 محرم 61 ہجری کی صبح اہل حرم کا قافلہ شہرِ کوفہ میں داخل ہوا۔ کوفہ وہی شہر تھا جس نے حضرت امام حسین (ع) کے عظیم، وفادار اور جان نثار اصحاب کو جنم دیا تھا، لیکن اب اسی شہر کے ماتھے پر عہد…
-
مقالات و مضامینگیارہ محرم الحرام: اسیرانِ اہلِ بیتؑ کا سفرِ اسارت اور مظالمِ کربلا کا دردناک آغاز
حوزہ/گیارہ محرم الحرام 61 ہجری، تاریخِ اسلام کا وہ نہایت غم انگیز دن ہے جب واقعۂ عاشورا کے بعد اہلِ بیتِ رسولؐ پر ڈھائے جانے والے مظالم کا ایک نیا باب شروع ہوا۔
-
مقالات و مضامینکربلا ایک درسِ آگاہی اور کردارِ زینبؑ
حوزہ/تاریخِ اسلام میں اگر کسی واقعے نے انسانیت کو شعور، بیداری، حریت اور استقامت کا درس دیا ہے تو وہ واقعۂ کربلا ہے۔ کربلا صرف ایک جنگ کا نام نہیں، نہ ہی یہ صرف چند افراد کی شہادت کا قصہ ہے،…
-
مقالات و مضامینمزاحمت و مقاومت کی پیکر خواتین
حوزہ/ عاشوراء کا واقعہ اخلاقی اور ایمانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ یہ واقعہ صبر، استقامت، مقاومت، شجاعت، پرہیزگاری، عقیدہ، اخلاقی اور طرز زندگی سکھاتا ہے۔ اس واقعے میں چھوٹے، بڑے،خواتین اور مرد سب…
-
مقالات و مضامینحضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کا ادب و اخلاص، شہید مطہری کی نظر میں
حوزہ / حضرت زینب سلام اللہ علیها کربلا میں اپنے فرزند عون بن عبداللہ بن جعفر کی شہادت کی گواہ تھیں اور اعلیٰ تربیت اور عظیم صبر کے ساتھ حتیٰ کہ اس کی شہادت کے بعد بھی اپنے بیٹے کا نام زبان پر…