شہادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا
-
حضرت زہرا (س) تمام عالم انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہیں
حوزہ/ ، مدرسہ علمیہ ریحانۃ النبیؐ اراک کی پرنسپل نے کہا: حضرت زہرا (س) تمام انسانوں کے لیے نمونہ ہیں، تمام شیعوں پر واجب ہےکہ وہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو اپنا نمونہ عمل قرار دیں اور تمام اعمال و رافعال میں حضرت کی پیروی کریں۔
-
جناب زینب (س) شریک کار امامت اور صنف نسواں کیلئے آئیڈیل ہیں: مولانا سید محمد میاں
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید محمد میاں نے ہندوستان کے صوبہ گجرات میں کہا: جناب زینب (س) شریک کار امامت اور صنف نسواں کیلئے آئیڈیل ہیں۔
-
استاد حوزہ علمیہ:
ہمارا عقیدہ اور راستہ وہی ہے جو حضرت زہرا (س) کا تھا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن صافی گلپائیگانی نے اپنے درس خارج میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: ہمارا عقیدہ اور راستہ وہی ہے جو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا عقیدہ اور طریقہ تھا۔
-
کنیزان زہرا (س) زینبی کردار اپناتے ہوئے اُن کے مقصد کو زندہ رکھیں، خواہر سیّدہ ثناء فیاض جعفری
حوزہ/ شہزادی زینب سلام اللہ علیہا وہ خاتون کہ جس نے کربلا کے بعد اپنے بھائی کے مشن کو زندہ رکھا جنہوں نے اپنےکردار اپنی شجاعت و دلیری سے عورتوں اور مردوں کو، شجاعت کے اسباق پڑھائے اور اُنہیں قیام امام حسین کے مقصد سے آشنا کروایا اور لوگوں کو ایک نئی زندگی دی۔
-
حضرت زینب (س) بقائے کربلا اور محسنہ اسلام ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ حضرت بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا بقائے کربلا اور محسنہ اسلام ہیں، ثانی زہراء اسے کہا جاتا ہے جو یزیدی ایوانوں کو لرزا دے، آج کی خواتین میں جزبہ زینبی اجاگر کیا جائے،جسے معصوم امام فرما دیں بی بی مجھے نماز شب میں فراموش نہ کرنا، اسے زینب سلام اللہ علیہا جاتا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت زینب (س) کلام رسول خدا (ص) میں
حوزہ/ پیغمراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اسوہ حسنہ
حوزہ/ ثانی زہرا، زینت حیدر حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زندگی کا لمحہ لمحہ انسانیت کے لئے اسوہ و قدوہ ہے اور اس پر چل کر ہی انسان کے لئے راہ سعادت ممکن ہے۔