نکاح
-
تفسیر سورۃ نساء آیت ۲۵؛
مومن کنیزوں سے نکاح کی شرائط اور صبر کی فضیلت
حوزہ/ یہ آیت ان مردوں کے لیے رخصت اور ہدایت فراہم کرتی ہے جو آزاد اور صاحبِ حیثیت مومن عورتوں سے نکاح کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، اور ان کے لیے کنیزوں سے نکاح کی شرائط اور آداب کو بیان کرتی ہے۔
-
تفسیر سورۃ نساء آیت ۲۴؛
عطر قرآن | نکاح کے اسلامی احکام: جائز اور ناجائز عورتیں، مہر کی اہمیت، اور حلال و حرام تعلقات
حوزہ/ یہ آیت ازدواجی تعلقات کے اسلامی قوانین کی وضاحت کرتی ہے، خاص طور پر محرم اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ نکاح کی حدود اور شرائط کو بیان کرتی ہے۔ اس میں عورتوں کے حقوق کو بھی اجاگر کیا گیا ہے، جیسے مہر کی ادائیگی اور ازدواجی تعلقات کی حلال صورتوں کی وضاحت۔ یہ اسلامی معاشرتی نظام کے تحت ایک منظم اور اخلاقی ازدواجی زندگی کا معیار فراہم کرتی ہے۔
-
شادی احادیث اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ میں ایک عورت سے شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے والدین کسی اور سے شادی کرانا چاہتے ہیں۔ فرمایا: جو تمہیں پسند ہے اس سے شادی کرو اور جو تمہارے والدین کو پسند ہے اسے چھوڑ دو۔
-
احکام شرعی:
حرام شادیاں/شادی کرنا بعض موارد میں حتی افراد راضی بھی ہوں تو حرام ہے
حوزہ| بعض افراد یہی خیال کرتے ہیں شادی کرنے کا معیار ، افراد کے راضی ہونے پر موقوف ہے،جبکہ شادی کرنا بعض موارد میں حتی افراد راضی بھی ہوں تو حرام ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
مسلمان لڑکی کا نکاح مسلمان لڑکے ہی سے ہو سکتا ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد کی جانب سے ہم مودبانہ پرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ ایسے انتہائی افسوسناک،شرمناک ارتدادی ماحول میں مسلمان لڑکیوں کے والدین اور سرپرستوں پر بڑی ضروری اور اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی نگہداشت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کریں۔ان پر کڑی نظر رکھیں ۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟
حوزہ؍نکاح پڑھانے کی اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نماز میت کی اجرت لینا احتیاط واجب کی بنا پرجایز نہیں ہے۔
-
صدر کل ہند مجلس شیعہ علماء و ذاکرین، حیدرآباد:
نکاح کو آسان بنانے کے لیے ہر مسلک اور مکتبِ فکر کے مسلمانوں کو آگے آنا ضروری، مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین آغا
حوزہ/ اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اہتمام سادہ اور مسنون نکاح کے سلسلہ میں آن لائن کانفرنس میں مسنون نکاح کو فضول خرچی اور رسم و رواج سے اجتناب پر زور دیا گیا۔
-
ہندوستان؛ مسلم نوجوان سادگی سے سُنت رسول (ص) کی تعلیمات کے مطابق شادی و نکاح کی تقریبات کو انجام دیں، اہلسنت عالم دین
حوزہ/ مفتی خلیل الرحمن قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم نوجوانوں کو چاہے کہ وہ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر سادگی سے سُنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم طریقوں کے مطابق شادی و نکاح کی تقریب کو انجام دیں۔
-
حدیث روز | بہترین شادی
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بہترین قسم کی شادی کی نشاندہی کی ہے۔
-
رانی پور میں اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منعقد:
نکاح انسانی معاشرہ میں حیا عفت اور پاکدامنی جیسے اعلی انسانی اقدار کا امین ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ نکاح نسل انسانی کی بقا کا سبب ہے اور یہ سنت نبوی ہے نکاح ہی کے ذریعے سے تمام مقدس اور مبارک رشتے وجود میں آتے ہیں جیسے ماں باپ کا رشتہ ہے۔