ازدواج
-
حدیث روز | ازدواج، موحدین کی پرورش کا ذریعہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ازدواج کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی استاد:
ازدواج جیسا مبارک فریضہ لوگوں کی بے جا توقعات کی وجہ سے اپنا ہدف کھو چکا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی استاد نے اخلاقیات اور دیانت کو ازدواج کا معیار قرار دیتے ہوئے کہا: بدقسمتی سے موجودہ دور میں ازدواج جیسا مبارک فریضہ اپنا ہدف و مقصد کھو چکا ہے اور اس وقت اس کا مرکزی ہدف بھاری بھر کم جہیز بن چکا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم(ص) کی نظر میں شادی اور کثرت اولاد کی اہمیت
حوزه/ پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں شادی کرنے اور رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | اسلام میں پسندیدہ اور محترم عمارت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اسلام میں پسندیدہ اور محترم و مکرّم عمارت کا تعارف کرایا ہے۔
-
ازدواجِ علیؑ و فاطمہؑ اور شادی سے پہلے کے اقدامات
حوزه/شادی، انسانی زندگی کا وہ حسین اور خوبصورت موڑ ہے جہاں انسان ایک الگ تجربے سے گزرتا ہے۔ خوبصورتیوں اور لطافتوں سے بھرا ہوا یہ حسین موڑ جہاں نئے جوڑے کو ایک خوبصورت بندھن میں باندھتا ہے وہیں ان دونوں کے خاندان کے سربراہوں پر بھی کڑی ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ (س) کا عقد جس سادگی سے ہوا وہ امت مسلمہ کے لئے قابل تقلید ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے یکم ذوالحجہ حضرت علی علیہ السلام اور سیدہ کائنات حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے عقد مبارک کی تاریخ پر پوری امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شادی میں مشکلات کا سبب نظامِ دین سے دوری ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے بیان کیا کہ آج ہمارے سماج میں لڑکی والوں میں یہ خوف پایا جاتا ہے کہ رشتہ اچھا مل جائے، شوہر اچھا ملے، لڑکی پر ظلم نہ ہو اور یہ خوف صرف لڑکی والوں میں ہی نہیں بلکہ لڑکے والوں میں بھی پایا جا رہا ہے کہ لڑکی ایسی ملے جو گھر کو جوڑ کر رکھے، رشتہ داروں کو جوڑ کر رکھے۔ یعنی دونوں جانب خوف و ہراس برابر پایا جا رہا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ ہم اُس نظام سے دور ہو چکے ہیں جو اللہ کا بنایا نظام ہے۔
-
خطبہ عقد پڑھتے وقت امام خامنہ ای کی ناصحانہ گفتگو:
پیغمبر اکرم (ص) نے دور جاہلیت کے مہر کا رواج توڑا
حوزہ/ پاکیزہ ہستیوں کی مثالی شادی؛ حضرت فاطمہ زہرا پیغمبر اکرم کی بیٹی تھیں، جو اسلامی معاشرے کے سربراہ اور فرماں روا تھے۔ حضرت علی بھی اسلام کی عظیم ہستی تھے۔ آپ دیکھئے کہ انھوں نے کس انداز سے شادی کی؟ کتنا معمولی سا مہر، کتنا معمولی جہیز؟!
-
حدیث روز | بہترین شادی
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بہترین قسم کی شادی کی نشاندہی کی ہے۔
-
حدیث روز | اسلام کی نگاہ میں شادی کے معیار
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی کے معیار کی طرف اشارہ کیا ہے۔